• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں آج کورونا کے 1883 مریضوں کی تشخیص، 4 اموات

متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 43 ہزار 759 کورونا وائرس ٹیسٹ ہوئے جس کے دوران  ایک ہزار 883 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 


یو اے ای کی وزارت صحت کے مطابق امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 76 ہزار 19 ہوگئی۔

وزارت صحت کے مطابق  امارات میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 4 اموات ہوئی ہیں۔ اس طرح امارات میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک ہزار 520 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین