کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر کے 27 مقدمات کی سماعت ہوئی ، عدالت نے سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے،فاروق ستار، خواجہ اظہار، وسیم اختر، قمر منصور، رائوف صدیقی سمیت دیگر پیش ہوئے۔
غزہ کا زیرقبضہ75 فیصد حصہ میں سےزیادہ ترخالی کردیں گے،اسرائیلی وزیردفاع
وزیراعظم نے حالیہ بارشوں میں ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔
ریسکیو حکام کے مطابق 6 فائر ٹینڈرز اور 40 اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔
اضافے کا اطلاق ریٹائرڈ سویلین، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز پینشنرز پر ہوگا۔
پاکستان نے گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ملائیشیا اور قازقستان پر 25 فیصد ٹیرف لگائے جائیں گے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکی ٹیرف میں اضافے کے اطلاق کی ڈیڈ لائن میں توسیع کےحکم نامے پر دستخط کریں گے۔
اےایس پی ڈیفنس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان چینی شہری کے گھر کے ملازم تھے، ملزمان نے تین دن پہلے کیش چوری کیا اور آبائی شہر چشتیاں فرار ہوگئے تھے۔
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کے روبرو کراچی چیمبر آف کامرس نے وفاقی بجٹ سے متعلق دوٹوک پیغام دے دیا۔
ریونیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض قدیمی عمارتوں کے سروے، پلاٹ نمبر میں فرق ہے، 51 عمارتوں میں 12 سے 15 عمارتیں ہیریٹیج ہیں۔
ایرانی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کا ایران پر دوبارہ حملے کا منصوبہ ہے، ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے۔
دریائے سندھ میں چشمہ اور جناح بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغان سر زمین پر دہشتگرد گروہوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔
کم عمر ڈرائیور کی شناخت حاشر کے نام سے ہوئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
خرم شہزاد نے کہا کہ 500 ارب کے قرض کی ادائیگی 2029 میں شیڈول تھی۔
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں 740 عمارتیں خطرناک جن میں سے 588 کراچی میں ہیں۔