خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا آپشن زیر غور ہے، طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی طرف سے دہشتگردی کی روک تھام کے لیے تعاون نہیں مل رہا، ہماری افغانستان سے متعلق پالیسی کو 3 صوبے لے کر چل رہے ہیں لیکن خیبرپختونخوا نہیں، اس وقت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا آپشن زیر غور ہے۔۔