امریکی صدر ٹرمپ نے بال روم کنسٹرکشن سائٹ کے دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ ہمیں شاید ایران پر دوبارہ حملہ کرنا پڑے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آزاد میڈیا کے سوالوں کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر میں حکومت کی کوئی بدنیتی نہیں۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین اور جمہوریت کو بے معنی بنانے کی کوششیں ملک کے لیے خطرناک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر دشمن نے دوبارہ ’’غلطی‘‘ کی اور صہیونیوں کے جال میں آکر ایران پر حملہ کیا تو ایران نئے ہتھیاروں اور نئے طریقوں سے جواب دے گا۔
قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اب تک صرف دو ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کر سکے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ بحری ٹریفک معمول کے مطابق بحال ہو چکی ہے۔
سہلٹ ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں جب محمد رضوان بیٹنگ کر رہے تھے تو انہوں نے سائیڈ اسکرین کی جانب کسی شخص کی موجودگی کے باعث اپنا کھیل روک دیا تھا۔
اسد شفیق نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے یہ بہترین وکٹ ہے جس سے اسپنرز اور فاسٹ بولرز کو مدد مل رہی ہے بیٹرز بھی شاٹس اچھے کھیل رہے ہیں۔
ہلاک ہونے والے بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ہلاک خوارج علاقے میں متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے: آئی ایس پی آر
انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ جاوید عالم اوڈھو نے گزشتہ 4 ماہ میں 1 ہزار سے زائد منشیات فروش پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پشاور ہائیکورٹ نے کراچی سینٹرل جیل میں سزا مکمل کرنے کے باوجود 12 سال قید رہنے والے امین حسین کی خیبرپختونخوا منتقلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق معطلی کا فیصلہ وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر کیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواستیں مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی۔
افغان طالبان کے زیر اثر دہشتگرد پراکسی عناصر سے معصوم شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا: شہباز شریف
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو عیدالاضحی سے قبل بڑا ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو دارالحکومت اسلام آباد کی چونگی نمبر 26 پر روک دیا گیا۔