• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ کے اسٹار اداکار ٹام کروز حقیقی زندگی میں بھی ہیرو بن گئے۔

ٹام کروز نے حقیقت میں مشن امپوسیبل کو پوسیبل بنادیا گیا۔

ہالی ووڈ اداکار نے فلم کی شوٹنگ کے دوران کیمرا مین کو چلتی ٹرین سے گرنے سے بچالیا۔

ٹام کروز آج کل اپنی مقبول عام سیریز مشن امپوسیبل کے 7ویں حصے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔


انگلینڈ کے ریلوے اسٹیشن پر فلم کی شوٹنگ جاری تھی، جہاں فلم کے کیمرا مین کے ساتھ حادثہ پیش آسکتا تھا۔

تازہ ترین