• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پرغریب اورمفلس بہن بھائیوں کاخیال رکھیں ،رانایاسرسلیم

لاہور(پ ر)چیئرمین انفارمیٹکس گروپ آف کالجز رانا یاسر سلیم نے کہا ہے کہ عید الفطر کی آمد پر مخیر حضرات اپنے غریب اور مفلس۔بہن بھائیوں کا خصوصی خیال رکھیں اور عید کی خوشیوں کو ان کے نام کرکے سادگی سے گزاریں۔ مگر اس کے باوجود بھی فلسطینی عوام کے حوصلے بلند ہیں۔انہوں نے کہاکہ مسجد الاقصی پر اسرائیلی دہشت گردی نے دنیا تاریخ کے تمام مظالم کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف کھڑے نہ ہونیوالوں کو تاریخ انسانیت کبھی معاف نہیں کریگی ʼ22کروڑ پاکستانی اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کیساتھ متحد کھڑے ہیں اور کسی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔
لاہور سے مزید