پرانی ویڈیو پر فلم ’سیارہ‘ کے ہیرو اہان پانڈے کو مداحوں نے اگلا شاہ رخ خان قرار دیدیا
بالی ووڈ فلم ’سیارہ‘ سے دھماکے دار ڈیبیو کرنے سے بہت پہلے اہان پانڈے نے اپنے آئیڈیل سپر اسٹار شاہ رخ خان کو مزاحیہ انداز میں دلچسپ خراجِ تحسین پیش کیا تھا، یہ ویڈیو دوبارہ سامنے آنے پر مداح انہیں اگلا شاہ رخ خان قرار دے رہے ہیں۔