• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکا، لندن اور ارجیٹینا میں احتجاج


نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر امریکا، لندن اور ارجیٹینا میں احتجاج کیا گیا،امریکی شہر شکاگو میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔

مانچسٹر میں بھی شہری فلسطینوں کے حق سڑکوں پر نکل آئے جبکہ ارجنٹینا میں اسرائیل کے نہتے فلسطینوں پر حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

امریکی شہر شکاگو میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ’فلسطین کو آزاد کرو‘ کے نعرے لگائے گئے۔


مانچسٹر میں بھی شہری فلسطینوں کے حق سڑکوں پر نکل آئے، ارجنٹینا میں اسرائیل کے نہتے فلسطینوں پر حملوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد119 ہوگئی، شہداء میں 31 بچے اور 19 خواتین بھی شامل ہیں، اسرائیلی حملوں میں 830 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید