کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کراٹیکاز کے سعدی عباس کو اولمپک کوالیفائر میں پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سعدی عباس کو ایسٹونیا کے پاویل ارتامونو نے چار ۔ ایک سے ہرادیا۔
تباہ کن بمباری، سائبر اور انفارمیشن آپریشنز سے دشمن کی فیصلہ سازی کی صلاحیت مفلوج کی جاتی ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ایران میں آج سے انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔
پاکستانی سفارتخانے کی درخواست پر ایران نے طویل ویک اینڈ کے باوجود فوری سہولت فراہم کی: پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو
اپنے ایک بیان میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ تازہ ہونے والے ایران مخالف فسادات مختلف تھے جس میں امریکی صدر ذاتی طور پر ملوث تھے۔
یوٹیوب نے بچوں اور پرانی یادوں سے جڑے ناظرین کو خوشخبری سناتے ہوئے مشہور تعلیمی پروگرام سیسمی اسٹریٹ کی 100 سے زائد اقساط مفت فراہم کر دی ہیں۔
محمود خان اچکزئی پرانے سیاست دان ہیں، نواز شریف پرانے ساتھیوں کی قدر کرتے ہی: اعظم نذیر تارڑ
امریکا کے ایک ریٹائرڈ نیوز اینکر نے رنگ برنگی جرابوں کا سب سے بڑا مجموعہ اکٹھا کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا ہے۔
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت دو روز مستحکم رہنے کے بعد آج 600 روپے کم ہوگئی۔
پی ٹی وی کی ٹیم فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم ہدف کا دفاع کرنے والی ٹیم بن گئی۔
سابق وزیرِ اعظم نوازشریف کے نواسے اور وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی آج شادی ہے۔
مختصر وقت میں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے والی اداکارہ حنا آفریدی پیا دیس سدھار گئیں۔
ڈیمین مارٹن نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت اور بیتے دنوں پر بات کی اور ساحل سمندر پر کھڑے ہو کر اپنی تصویر بھی شیئرکی۔
انہوں نے کہا کہ اگر ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں اور ملک کا نقصان چاہتے ہیں تو کر کے دیکھ لیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
عدالت نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے ایم ایل اے پھول سنگھ برئیہ کے غیرسنجیدہ بیان نے سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔