• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کی تقسیم کے معاملے پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک مرتبہ پھر طلب

صوبوں میں پانی کی تقسیم کے  معاملے پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک مرتبہ پھر طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس 23 جون کو ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پانی کے تنازعے کا جائزہ لیا جائے گا، اٹارنی جنرل اجلاس میں اپنی رپورٹ بھی پیش کریں گے۔

اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔

تازہ ترین