میٹرو ٹرین اکھاڑے میں تبدیل، خواتین لڑ پڑیں، بال نوچے، تھپڑ برسائے
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب معمولی تلخ کلامی دیکھتے ہی دیکھتے دھینگا مشتی میں بدل گئی۔ دونوں خواتین ایک دوسرے پر حملہ آور ہوئیں اور زور آزمائی کے دوران تقریباً نشست سے نیچے گر گئیں۔