کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں 23 جولائی سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہےاور اسپتالوں میں طبی عملے کی چھٹیاں 4 دن کے لئے منسوخ کردی ہیں۔
ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتی کہ افغانستان اور بھارت کے تعلقات پاکستان کے لیے کوئی مسئلہ ہے، جغرافیہ تبدیل نہیں ہو سکتا۔
سیدہ سکینہ بخاری کی احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ اب میں اپنی زندگی سے مطمئن اور خوش ہوں
معطل مجسٹریٹ پر مس کنڈکٹ، نااہلی اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا ویو بہتر کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔
وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہم بار بار یہ بات دہراتے رہے اور ظاہر ہے کہ افغانستان اس بات سے انکار کرتا ہے
کارگو گاڑیوں کی کلیئرنس کے لیے اسکینر نصب کردیے گئے ہیں۔
سانائے تاکائیچی جاپان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیرِاعظم بن گئیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اپنی کابینہ میٹنگ کے دوران آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کے ہمراہ بیٹھے آسٹریلوی سفیر کیون رڈ کو مخاطب کرتے ہوئے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔
انہوں نے اپنی زندگی، کیریئر اور آئیڈیل پارٹنر سے متعلق گفتگو کی
پولیس کے مطابق ملزم اکبر ولد عبدالستار کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 741 کی بلندی تک بھی گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اشتہار میں اہلیت کے لیے پہلی مرتبہ سابق ٹیسٹ کرکٹر یا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹر کی شرط رکھی گئی ہے۔
صوبۂ پنجاب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکی باشندوں کے انخلا کا تیسرا مرحلہ جاری ہے، پنجاب پولیس 21 ہزار 900 سے زائد افغانیوں سمیت غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کر چکی ہے۔
امریکی شہریت و امیگریشن خدمات (USCIS) نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ وہ طلبہ اور دیگر ویزا ہولڈرز جنہوں نے امریکا میں رہتے ہوئے ویزا کی حالت تبدیل کی ہے، اُن پر ایک لاکھ ڈالر ($100,000) کی اضافی H-1B درخواست فیس لاگو نہیں ہوگی۔