• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروسزہسپتال ،مریض سیڑھیوں سے لیجاتے چل بسا،موت کا لفٹ کی خرابی سے تعلق نہیں،ہسپتال انتظامیہ

لاہور(کرائم رپورٹر سے)سروسز ہسپتال کی لفٹیں خراب ہونے سے مریض جاں بحق ہوگیا ، مریض کو لواحقین کندھوں پراٹھاکر سیڑھیوں پرلیجارہےتھے کہ وہ چل بسا۔ ترجمان ہسپتال انتطامیہ کے مطابق لفٹیں ٹھیک کررہے ہیں،لیکن مریض کی موت کالفٹ خراب ہونے سے تعلق نہیں۔
تازہ ترین