• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13 کروڑ کی لاگت سے بننے والا پل برساتی پانی میں بہہ گیا


بھارتی ریاست بہار میں 13 کروڑ کی لاگت سے بننے والا پل منہدم ہو کر برساتی پانی میں بہہ گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

یہ پل گزشتہ 6 برسوں سے زیر تعمیر تھا، اور اب تک اس کے صرف 16 پلر بنائے گئے تھے۔

13 کروڑ کی لاگت سے بننے والا یہ پل ندی میں معمولی برساتی پانی میں بہہ گیا جبکہ اس پل کا سنگ بنیاد 2015 میں رکھا گیا تھا۔

تازہ ترین