والد کے انتقال کے بعد کنسرٹس میں پرفارم کرنے پر ہونے والی تنقید پر عاطف اسلم کا ردعمل
عالمی شہرت یافتی پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ میں پوری دنیا کے ساتھ رشتے داری نہیں کرسکتا کہ انہیں اپنے ہر ایک اقدام کی وضاحت دوں نہ لوگ مجھے بتاسکتے ہیں کہ مجھے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں۔