کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کچھ کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث خواتین کر کٹ کیمپ ملتوی کردیا ہے، تربیتی کیمپ کا آغاز پانچ اکتوبر سے کراچی میں ہونا تھاتربیتی کیمپ کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کے بعد ان کی اہلیہ نے ویڈیو شیئر کی
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پر بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔
ناروے میں پاکستانی سفارتخانے اور میری ٹائم اتھارٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ نے کہا کہ جنگ کے باوجود ترسیلات متاثر نہیں ہوئیں، یو اے ای سے ترسیلاتِ زر پر منفی اثر نہیں پڑا۔
وسطِ ایشیاء کے مسلم اکثریتی ملک قازقستان نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8 ہزار 900 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے ہو گئی۔
گواہ آمنہ بی بی پر جرح کے دوران وکیل صفائی کی طبیعت خراب ہوگئی۔
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کے اقلیتی رہنما چک شومر نے اعلان کیا ہے کہ ڈیموکریٹک اس ہفتے وار پاورز قرارداد پر چھٹی مرتبہ ووٹنگ کرانے پر زور دے گی۔
ڈاکٹر عبد العزیز الواصل کا کہنا ہے کہ ریاستوں کی خود مختاری کا احترام کیا جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور اور کھاد سیکٹر کو گیس کی فراہمی کم ترین سطح پر آگئی ہے اور گھریلو صارفین کو بھی سپلائی کم کر دی گئی ہے۔
امِ رباب چانڈیو نے کہا ہے کہ کیس میں اپیل سننے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے منظور کر لی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی کے حوالے سے یکم مئی کی اہم ڈیڈ لائن کا سامنا ہے، امریکی قانون وار پاورز ایکٹ کے تحت صدر کانگریس کی منظوری کے بغیر 60 دن سے زیادہ فوجی کارروائی جاری نہیں رکھ سکتے۔
اس تقریب کا عنوان ہمالیہ سے کیپاڈوکیا تک تھا، اس تقریب میں پاکستان کے ترکیہ میں سفیر، ڈاکٹر یوسف جنید، چوروم کے گورنر علی چان ، میئر حلیل ابراہیم آشگن اور صوبائی ڈائریکٹر برائے قومی تعلیم جمیل چالار نے شرکت کی۔
گرین نے ایک ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے سرکاری فنڈنگ سے چلنے والے نیشنل سائنس بورڈ کے تمام اراکین کو برطرف کر دیا۔
لاہور کے نصیرہ آباد چلڈرن اسپتال میں نومولود بچے کو چھوڑ کر فرار ہونے والی خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔