کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سابق وزیر خزانہ سندھ جاوید سلطان جاپان والا کے بڑے بھائی مسعو د سلطان جاپان والا بدھ کوکراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ عالمگیر مسجد بہادر آباد میں ادا کی گئی۔
حکومتی اعلانات کے باوجود چینی کی قیمتوں میں بدستور اضافہ ریکارڈ ہوا۔
پولیس حکام کا بتانا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور کیمیکل ایگزامن رپورٹ آنے کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہوسکے گی۔
پولیس کے مطابق اطراف سے ابتک کوئی سی سی ٹی وی وڈیو نہیں مل سکی
کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی غلطی کے باعث مسافر آف لوڈ کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق منجولا شروتی پر ان کے شوہر امریش نے بے وفائی کے شبہے میں حملہ کیا ہے،
پیپلز پارٹی کے علی حیدر گیلانی اور استحکام پاکستان پارٹی کے شعیب صدیقی بھی کمیٹی میں شامل ہیں، اپوزیشن نے تا حال مشاورتی ٹیم سے آگاہ نہیں کیا۔
مذکورہ شخص کو حراست میں لیا گیا تو اس نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کرلی۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ عوام نے مولانا فضل الرحمٰن کو مسترد کیاہو ا ہے، مولانا کے پی کے میں تبدیلی لانے کی بجائے اپنے اندر تبدیلی لے آئیں تو بہت اچھا ہو گا۔
لاہور سے کراچی کے بجائے جدہ پہنچنے والے مسافر شاہ زین نے نجی ایئر لائن کی انتظامیہ کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عامر کی بیوی کافی عرصے سے ناراض ہوکر میکے میں بیٹھی ہوئی تھی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ روزی اوڈونل ملک کے مفاد میں نہیں۔ وہ انسانیت کے لیے خطرہ ہیں اور اگر آئرلینڈ والے انھیں رکھنا چاہیں تو روزی اوڈونل کو اپنے پیارے ملک آئرلینڈ ہی میں رہنا چاہیے۔
پاکستان ویمن بلائنڈ کرکٹرز کا ٹریننگ کیمپ میر پور آزاد کشمیر میں جاری ہے، کیمپ کے دوران بلائنڈ کرکٹرز نے آزاد کشمیر کے تفریحی مقامات کے سیر سپاٹے کیے ہیں۔
جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
علی محمد خان نے کہا کہ لاہور سے تحریک نے ہی بانی پی ٹی آئی کو وزیر اعظم بنایا، اب بھی تحریک کی تیاری یہاں سے کی جا رہی ہے
رجسٹریشن کا مقصد قانونی شناخت کے بعد سماجی و اقتصادی حقوق تک رسائی ہے: ترجمان نادرا