گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے مرکزی کردار کے نام پر اسٹیڈیم کا نام رکھنا ریاست دشمن قوتوں کو تقویت دینا ہے۔
حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللّٰہ کی تدفین آج لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کی جائے گی۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آنے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے۔
آئندہ چند سالوں میں ایسا ہونے جارہا ہے جب دنیا بھر میں مسلمان ایک مرتبہ پھر سال میں 2 مرتبہ ماہِ رمضان کو پا کر خوب ثواب سمیٹ سکیں گے۔
گزشتہ روز غزہ میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم اگلے 4 روز تک جاری رہے گی۔
وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما کیریئر کے اس موقع پر اپنی ٹیم کے لیے کچھ کرنا چاہیں گے۔
مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والی پاکستانی فنکار جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کے ولیمے کی پہلی جھک سامنے آگئی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی قیدیوں کی رہائی ’حماس کی بار بار خلاف ورزیوں‘ کی وجہ سے مؤخر کی ہے۔
سعد ایدھی کا کہنا ہے کہ بچےکی لاش ایدھی کے سرد خانے میں امانتاً رکھی ہے، تین چار روز میں ورثا نے رابطہ نہ کیا تو ایدھی قبرستان میں تدفین کردی جائے گی۔
پڑوسی کے گھر تازہ مٹی کی کھدائی دیکھ کر شبہ ہوا۔ ماں اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔
جواد ظریف نے کہا کہ ہمیں ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے کہ یہ تعلقات مزید بہتر ہوں۔
اِی میل کا جواب نہ دینے والے وفاقی ملازمین کو مستعفی سمجھا جائے گا: ایلون مسک
پوپ فرانسس کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، پلیٹی لیٹس کم ہونے پر انہیں خون بھی لگایا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے اہلخانہ بے تابی سے رہائی کے منتظر ہیں، اسرائیل کو معاہدے کے تحت 620 فلسطینی قیدی رہا کرنے ہیں۔
گروپ اے میں پہلے میچ میں شکست کے بعد پاکستان کے پاس غلطی کی گنجائش بھی نہیں ہے، جبکہ بھارت نے اپنے پہلے میچ میں بنگلا دیش کو شکست دی۔
کامران ٹیسوری نے کہا کہ ابھی لندن میں ہوں لیکن میری تمام دعائیں اور دل کل کے پاک بھارت میچ پر لگا ہوا ہے۔