ڈگری (نامہ نگار ) ایس ایس پی میرپورخاص کے پی ایس او ہدایت اللہ ناریجو نے پولیس پارٹی کے ساتھ ڈگری میں شفیق قائیمخانی کے گودام پر چھاپہ مار کر 8570 پڑیاں مضر صحت سفینا رچنا فیری اسٹار جے این ڈی سفینا انڈین گٹکاسمیت برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔