اے شام غم بتا کہ سحر کتنی دور ہے؟
برسوں ہوئے دانا و بیناسخن ورحبیب جالب نے پاکستان کی سیاسی ،سماجی ،معاشی حالت پر نوحہ گری کرتے ہوئے کہا تھا کہ اے شام غم بتا کہ سحر کتنی دور ہے،آج کی غیر یقینی صورتحال کو دیکھتے ہوئے بجا ط
February 12, 2024 / 12:00 am
افغانستان، ڈالروں سے متعلق امریکی آپ بیتی!
الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر ان دنوں اس خبر کا بہت چرچا ہے جس میں 80کی دہائی میں نام نہاد فغان جہاد میں امریکہ کے کلیدی ذکرکے ایک گوشے سے پردہ ہٹایا گیا ہے، اگرچہ اُس وقت بھی لبرل و قوم پرس
December 21, 2023 / 12:00 am
’’ ڈرٹی وار‘‘ کے افغانوں وخطے پر اثرات
’’ڈرٹی وار‘‘ نامور صحافی ومحقق سلیم صافی کی تصنیف کا نام ہے، جہاں یہ نام ایک جنگ کی آلائشوں کی جانب توجہ دلاتا ہے، وہاں حقیقت بھی یہ ہے کہ ہر جنگ ناپسندیدہ اور پراگندہ خیالات کا عکس ہوتی
December 13, 2023 / 12:00 am
فلسطین یکجہتی مارچ اور بیماراُمہ
فلسطینی عوام سے یکجہتی کے دن پر فلسطین یکجہتی کمیٹی کے تحت مارچ میں جہاں مختلف الخیال جماعتوں اور شخصیات نےبھرپورجذبے سے شرکت کی۔ مارچ طارق روڈ چوک سے شروع ہوا جو نمائش چورنگی پر اختتام پذ
December 06, 2023 / 12:00 am
18ویں ترمیم، بلاول بھٹو کا خدشہ!
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بسا اوقات جلسوں میں 18ویں ترمیم سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے یہ تاثر دیتے ہیں کہ میاں صاحب کے اقتدارمیں آنے کی صورت میں گویا 18ویں ترمیم کو خطرہ لاحق
November 29, 2023 / 12:00 am
پی ٹی آئی مگر تر نوالہ نہیں!
سوچ کے نہاں خانے میں جب کالم پروان چڑھا، تو ذہن کے پیمانے میں اس کا عنوان ’’پی ٹی آئی مگر تر نوالہ نہیں‘‘، رقصاں ہوا۔ غور کیا تو عنوان وزن پر لگا، مزید حیرت یوں ہوئی کہ یہ تو ایسا مصرع ہے
November 23, 2023 / 12:00 am
’’ایک انگڑائی سے سارے شہر کو نیند آگئی‘‘
ایک انگڑائی سے سارے شہر کو نیند آگئییہ تماشا میں نے دیکھا بام پر ہوتا ہوایہ انگڑائی سیاست میں میاں نواز شریف کی آمدکے باوصف دیکھی گئی ۔ میاں صاحب
November 18, 2023 / 12:00 am
انتخابات یقینی مگر سیاسی بے یقینی!
عام انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے لیکن سیاسی اُفق پر غیر یقینی کے سیاہ بادل دراز ہیں ۔ جہاں یہ کہا جارہاہے کہ عمران خان کی راہوں پر کانٹے بچھے ہیں تووہاں یہی راہیں میاں نوازشریف کیلئےبھی گلزا
November 09, 2023 / 12:00 am
پی ٹی آئی، جے یو آئی سلسلہ جنبانی!
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات کو ”ایک پیغام“ قراردیا جارہاہے۔یہ ملاقات اس باعث بھی موضوع سخن بن گئی کہ جہاں ایک طرف پی ٹی آئی کے وفد میں شامل
November 03, 2023 / 12:00 am
میاں صاحب، اک اور دریا کا سامنا!
سیاسی وانتخابی بساط، شطرنج کی بساط ہی کی طرح گرم و تیز ہے لیکن انتخابی بساط پرکھیل زوروں پر ہونے کے باوصف بڑے تجزیہ نگاروں کے ہاں بھی یہ بساط دھندلا پن لئے ہوئے ہے۔ مائنس ون اور ٹو کے تجزئ
October 18, 2023 / 12:00 am
فلسطین !ہم جیتیں گے
عرب اسرائیلی جنگ کی پچاسویں سالگرہ پرحماس نے اُس وقت ایک عالم کو نہ صرف اپنی جانب متوجہ کرلیا بلکہ یہ بھی یاد دلایا کہ فلسطینیوں کو اپنی مرضی سے جینے کا حق دئیے بغیر اسرائیلی بھی سکون سے جی نہ پائ
October 11, 2023 / 12:00 am
معیشت یا انتخابات، مفاہمت یا انتقام!
فی زمانہ جمہوریت کو کاروبار مملکت چلانے کیلئے سب سے بہتر بندوبست قراردیاجاتاہے۔پاکستان میں مگر جمہوریت کوجہاںآمروں نے پابہ جولاں رکھا وہاں سول حکمرانوں نے بھی اس کے خدوخال پامال اور اس کا چہرہ مسخ
October 04, 2023 / 12:00 am
پختون کلچر ڈے یا سیاسی پاور پلے!
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پختون ثقافت کا عالمی دن منایا گیا، ہر سال اس دن کومنانے کا فیصلہ 2015میں کوئٹہ میں منعقدہ عالمی پشتو کانفرنس میں کیا گیا تھا، جس کے بعد 23ستمبر کواس سلسلے میں ہونے
September 27, 2023 / 12:00 am
انتخابات، بازیچہ اطفال!
انتخابات کب ہوں گے، صدر مملکت، عدلیہ سیاستدان، قانون دان، تجزیہ نگار کوئی یکسو نہیں، اس کی وجہ محض یہ ہے کہ یہاں جمہوریت کبھی اپنی روح کے مطابق پنپ ہی نہ سکی، گویا فیض صاحب کی اصطلاح کے مط
September 20, 2023 / 12:00 am