پاکستان میں اوورسیز کنونشن میں آئی اے پی جے بھرپور شرکت کرے گی: شاہد چوہان
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس (IAPJ) تنظیم کے صدر شاہد چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے اوورسیز کنونشن میں IAPJ بھرپور شرکت کرے گی۔
April 12, 2025 / 12:22 pm
آئی ایف جے نے پاکستان کے ’پیکا ایکٹ‘ کو کالا قانون قرار دے دیا
برسلز میں اپنے دفتر میں جنگ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انتھونی بولنگز کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی حکومت نے اس قانون کو منسوخ نہ کیا تو آئی ایف جے اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کرے گی۔
April 07, 2025 / 10:27 pm
پاکستانی سفارتخانہ یورپی یونین، بیلجیم و لکسمبرگ میں عید ملن کا اہتمام
یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے شرکاء سے خطاب کیا۔
April 06, 2025 / 11:47 pm
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفارتخانے کے تحت عید ملن تقریب
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے شرکاء سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کمیونٹی کو دلی عید کی مبارکباد دی اور بیلجیئم و یورپی یونین کے ساتھ عوامی روابط کو مضبوط بنانے میں پاکستانی کمیونٹی کے مسلسل اور مثبت کردار کو سراہا۔
April 06, 2025 / 07:10 am
پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے بیلجیم کی وزارتِ خارجہ میں اسنادِ سفارت پیش کردیں
دونوں معززین نے دوطرفہ تعلقات کی مضبوط بنیاد کو تسلیم کیا اور باہمی و کثیر الجہتی سطح پر تعاون کے فروغ کے حوالے سے امید کا اظہار کیا۔
April 02, 2025 / 07:00 pm
برسلز: پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کی تقریب، سفیر کی پرچم کشائی
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کی تقریب پُروقار انداز میں منائی گئی، جس میں بانیانِ پاکستان کے وژن اور 1940 کی قراردادِ پاکستان میں درج پائیدار اقدار کے ساتھ عزمِ مصمم کا اعادہ کیا گیا۔
March 23, 2025 / 04:26 pm
برسلز، پاکستانی نژاد محمد ناصر نے پولیس ایڈوائزر کے طور پر حلف اٹھالیا
محمد ناصر نے برسلز کی بہبود اور برسلز کی عوام کے لیے ممکنہ سہولیات کے عزم کا اعادہ کیا۔
February 19, 2025 / 02:11 am
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس انتخابات، شاہد چوہان صدر منتخب
اجلاس کے دوران سینئر صحافی شاہد چوہان کو بھاری اکثریت کے ساتھ ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کیا گیا۔
February 02, 2025 / 05:50 pm
ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ باد ریلی
ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
December 22, 2023 / 07:27 pm
بیلجیئم: پاکستانی سفارتخانے میں ’کشمیر یومِ سیاہ‘ تصویری نمائش
بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے میں گزشتہ روز بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف بھارت کے جرائم کی عکاسی کرنے والی ’کشمیر یومِ سیاہ‘ تصویری نمائش کا افتتاح کیا گیا۔
October 24, 2023 / 02:09 pm
برسلز، دانش عرفان قوال نے میگا صوفی قوالی نائٹ میں سماں باندھ دیا
پاکستان پریس کلب برسلز کی جانب سے میگا صوفی قوالی نائٹ میں پاکستان کے نامور بین الاقوامی شہرت یافتہ دانش عرفان ہمنوا قوال نے یورپ کے ٹور کے دوران یورپی دارالحکومت برسلز میں اپنی آواز کے سحر سے سماں باندھ دیا۔
October 17, 2023 / 03:46 pm
برسلز: پریس قونصلر داؤد احتشام کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں تعینات پریس قونصلر داؤد احتشام کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
August 29, 2023 / 01:28 pm
بلاول بھٹو کا یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل سے رابطہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آج یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
July 24, 2023 / 11:42 pm
پاک فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کا پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تاریخ ساز پروگرام کا انعقاد
ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی لیے ’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘ کے حوالے سے پرتگال کے شہر لزبن میں ایک تاریخ ساز پروگرام منعقد کیا۔
July 15, 2023 / 03:59 pm