نیلسن منڈیلا
کچھ زندگیاں ایسی ہوتی ہیں جو محض وقت کے دھارے میں بہہ نہیں جاتیں بلکہ تاریخ کا رُخ موڑ دیتی ہیں، زمانے کی سمت بدل دیتی ہیں اور طوفانوں کے مقابل ایسے کوہِ گراں بن کر کھڑی رہتی ہیں جنہیں صدی
September 05, 2025 / 12:00 am
پانی سر سے اونچا ہوگیا ہے
ہیڈ قادر آباد کے مقام پر پانی ایک بے قابو اور گرجدار سمفنی کی مانند بہہ رہا ہے، جیسے آسمان نے زمین پر اپنی تمام طاقت نازل کر دی ہو۔ سیلاب نے انتہا کے تمام پیمانے عبور کر لیے ہیں اور بہاو
August 29, 2025 / 12:00 am
آسمان کے زہریلے آنسو
مون سون کی بوندیں جب کسی شاعر کے کاغذ پر گرتی ہیں تو غزل بنتی ہیں، مگر جب پاکستان کی زمین پر برستی ہیں تو قبریں کھود دیتی ہیں۔ یہ کیسی بارش ہے جو گلوں کو نہیں، گلیوں کو لہو سے تر کرتی ہے؟۔
August 22, 2025 / 12:00 am
انتقام کا معمہ
بارش برمنگھم کی سنسان گلیوں پر دھیرے دھیرے اتر رہی تھی، جیسے رات کی سیاہی میں کوئی خاموش سا ساز بج رہا ہو۔ ایک آوارہ بلی دیوار پر چڑھ کر میاؤں کرتی اور پھر اندھیرے میں غائب ہو جاتی۔ گلی
August 15, 2025 / 12:00 am
غزہ پر قبضے کا فیصلہ
عالمی سیاست کے اس پیچیدہ منظر میں کبھی کبھار ایسے لمحات آتے ہیں کہ دل لرز اٹھتے ہیں۔خوابوں کی کرچیاں فضا میں بکھر جاتی ہیں ۔ امن کے نغمے گونج اور انسانی حقوق کی روشنی یک لخت اندھیروں میں
August 10, 2025 / 12:00 am
سدرہ کی قبر
راولپنڈی، سترہ جولائی کی وہ صبح کسی ناول کا تاریک باب تھی۔ آسمان، جو ہمیشہ خاموشی سے دنیا کو تکتا رہتا ہے، اس روز بےقابو ہو کر رو رہا تھا۔ ہر بوند میں کوئی حسرت، ہر کڑک میں کوئی آہ، اور
August 01, 2025 / 12:00 am
گولان کی پہاڑیوں سے رقہ کے ریگزار تک
شام کی ہوا میں کوئی پراسرار سرگوشی ہے — جیسے کسی پرانے خواب کی کرچیاں گرتی ہوں۔ دمشق کی گلیوں سے لے کر درعا کے زیتون کے باغات تک، اور گولان کی سنگلاخ چٹانوں سے لے کر الحسکہ کے کرد دیہات تک
July 26, 2025 / 12:00 am
تیل نے تیل نکال دیا
تیل کی قیمت آسمان کو چھونے لگے تو زمین پر بسنے والے غریب کے ہونٹوں سے روٹی کا مزہ اُٹھ جاتا ہے۔ تیل صرف ایک ایندھن نہیں، بلکہ زندگی کی رگوں میں دوڑتا خون ہے، جسکے بغیر ہر پہیہ جام رہ جاتا
July 18, 2025 / 12:00 am
مذاکرات کا سایہ
کوٹ لکھپت جیل کی دیواروں سے گونجتی وہ آوازیں، جو ظاہراً خاموش لگتی ہیں، دراصل وقت کی سب سے بلند صدا ئیںبن کر ابھری ہیں۔ایک ایسا خط، جس پر ڈاکٹر یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی، سینیٹر اعجاز
July 06, 2025 / 12:00 am
کام اور عوام
لوگ کہتے ہیں جب صبح کی کرن پنجاب کے کسی دورافتادہ گاؤں کی چھت پر پڑتی ہے، جب کوئی ماں اپنی بیٹی کو اسکول بھیجنے سے پہلے اس کے بال سنوارتی ہے، جب کوئی کسان دھوپ کی پہلی لکیر پر ہل سنبھالتا
July 04, 2025 / 12:00 am
فتح مند کون
ایران کے میزائل حملوں نے اسرائیل کی عسکری برتری کے خول میں دراڑ ڈال دی۔ ان حملوں میں نہ صرف کئی حساس فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، بلکہ کچھ دفاعی نظام عارضی طور پر ناکارہ بھی ہوگئے، جن
June 27, 2025 / 12:00 am
ایران کمزور نہیں
میں اسرائیل ایران جنگ سے بہت خوفزدہ ہوں ۔میرے خیال میں امن کانچ کا ایک پرندہ ہے، جو صرف اس وقت اڑتا ہے جب فضا ئیں ہموار ہوں۔ ان میں شوربالکل نہ ہو۔ مجھے لگ رہا ہے کہ یہ پرندہ زخمی ہونے وال
June 20, 2025 / 12:00 am
ایران مشکل میں
دنیا ایک بار پھر اندھیرے کے دہانے پر ہے۔ ایران کی فضا میں جو بارود گرا، وہ صرف دھات کا ایک گولا نہیں تھا، بلکہ عہد شکنی کا جنازہ تھا۔ وہ حملہ جو اسرائیل نے کیا، اُس میں امریکہ کا خاموش سای
June 15, 2025 / 12:00 am
ہم ایک ناراض نسل ہیں
ناراضی ہماری سانسوں میں شامل ہو چکی ہے۔ یہ ہماری آنکھوں میں مستقل جمی ہوئی وہ نمی ہے جو برسنے سے قاصر ہے، اور ہمارے لہجے میں وہ کرختگی ہے جو الفاظ کو جلانے لگتی ہے۔ ہم ان سوالوں کی اولاد
June 13, 2025 / 12:00 am