ایف آئی اے کا انسپکٹر اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا انسپکٹر عمران اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔
April 23, 2024 / 09:58 am
اسلام آباد: بنی گالہ میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی
بنی گالہ کے علاقے میں 3 کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
April 07, 2024 / 01:45 pm
چوہدری سالک چینی انجینئرز کی میتیں لے کر چین پہنچ گئے
میتیں پاکستان ایئر فورس کے طیارے سے چینی صوبے کے شہر اوہان منتقل کی گئیں۔
April 01, 2024 / 01:33 pm
پرویز الہٰی کی پسلیوں میں فریکچر، سی ٹی اسکین رپورٹ میں تصدیق
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو پسلیوں اور کمر میں درد کی شکایت ہے، سابق وزیراعلیٰ کو شدید نقاہت ہے، مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔
March 28, 2024 / 06:32 pm
خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان سے حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے ارکان سے حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
March 26, 2024 / 01:01 pm
پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخلے سے روک دیا
اس ریلی کی قیادت سمابیہ طاہر کر رہی ہیں جبکہ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
March 10, 2024 / 01:40 pm
ملک بھر میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز
ملک میں ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔
February 25, 2024 / 02:22 pm
خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے۔
February 22, 2024 / 12:32 pm
76 سال گزر گئے پاکستان اصل میثاق پر نہیں پہنچ سکا، طاہر محمود اشرفى
چيئرمين پاكستان علما كونسل حافظ طاہر اشرفى نے کہا ہے کہ 76 سال گزر گئے پاکستان اصل میثاق پر نہیں پہنچ سکا۔
February 21, 2024 / 11:52 am
ایف آئی اے کی کارروائی، جعلسازی میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم فیض علی سید خود کو سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل ظاہر کرتا تھا، ایف آئی اے حکام
February 19, 2024 / 05:13 pm
ہماری 180 سیٹیں آئیں، 93 دی گئیں: لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہماری 180 سیٹیں آئی ہیں اور 93 سیٹیں دی گئی ہیں۔
February 19, 2024 / 11:23 am
وزیراعظم کے لیے ابھی کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا، اس پر غور کروں گا، بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا۔
February 13, 2024 / 01:45 pm
اسلام آباد: رات سے چھائی دھند برقرار، ٹریفک کی روانی متاثر
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں رات سے چھائی دھند کی شدت برقرار ہے، حدِ نگاہ کم ہونے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے ہیں۔
January 21, 2024 / 11:33 am
عام انتخابات 2024ء کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا
عام انتخابات 2024ء کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا ہے۔
December 31, 2023 / 01:31 pm
جعلی ڈگری کیس: سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
December 21, 2023 / 12:59 pm
سارہ انعام قتل: ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت، 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکم
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
December 14, 2023 / 01:07 pm
غیر شرعی نکاح کیس: بانیٔ پی ٹی آئی نے وکیل سلمان اکرم راجہ کی خدمات حاصل کر لیں
غیر شرعی نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کی بطور وکیل خدمات حاصل کر لیں۔
December 14, 2023 / 10:10 am
کھاد میں کمی کیوں آئی؟ فوڈ منسٹری سے ایک ہفتے میں جواب طلب
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے فوڈ منسٹری سے ایک ہفتے میں جواب طلب کیا ہے کہ بتایا جائے کہ کھاد میں کمی کیوں آئی ہے؟
November 30, 2023 / 01:50 pm
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا مجھے سلو پوائزننگ ہو رہی ہے: وکیل آفتاب باجوہ
پاکستان تحریک انصاف کے وکیل آفتاب باجوہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے مجھے سلو پوائزننگ ہو رہی ہے، ہم درخواست کریں گے ڈاکٹرز کی ٹیم ان کا معائنہ کریں۔
October 31, 2023 / 03:08 pm
رواں ہفتے 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
ادارۂ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے پہلے ہفتے کے دوران منہگائی کی شرح میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
October 06, 2023 / 04:15 pm
بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کر دیا۔
September 22, 2023 / 10:15 am
میرے شوہر یاسین ملک کی پھانسی کا کیس آرہا ہے، مجھے آپ سب کی سپورٹ چاہیے، مشعال ملک
September 14, 2023 / 01:43 pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ ٹرائل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت خارج
چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
August 10, 2023 / 01:06 pm
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا ایف آئی اے میں پیش
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا ایف آئی اے سائبر کرائم آفس پہنچ گئے۔
August 08, 2023 / 02:54 pm
20 ہزار کی نوکری والے سے 1 کروڑ تاوان مانگا جا رہا ہے: عبداللّٰہ ننگیال بیٹنی
ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنما عبداللّٰہ ننگیال بیٹنی نے کہا ہے کہ 20 ہزار کی نوکری والے سے 1 کروڑ روپے تاوان مانگا جا رہا ہے۔
July 23, 2023 / 03:55 pm
خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی کی پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر
خیبر پختون خوا میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر پی ٹی آئی نے اپنی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
April 11, 2023 / 11:30 am