اعلیٰ تخلیقی کام کیسے کیا جائے؟
ایڈم گرانٹ پنسلوینیا یونیورسٹی کا پروفیسر اور کئی کتابوں کا مصنف ہے، اُس کی کتابیں عموماً انسانوں کے رویوں اور اُن کے نتیجےمیں جنم لینے والے فیصلوں کے گرد گھومتی ہیں اور ہمیں بتاتی ہیں کہ
September 24, 2023 / 12:00 am
ناتوانی سے حریف دمِ عیسیٰ نہ ہوا
آپ اگر صبح شام کسی بچے کو نالائق ہونے کے طعنے دیں، فیل ہونے پر اُس کی ڈنڈے سے پٹائی کریں، کسی مقابلے میں پیچھے رہ جانے پر اُس کا کھانا بند کر دیں اور پھر اُس سے یہ امید رکھیں کہ وہ اسکول
September 20, 2023 / 12:00 am
مس پاکستان حرام، مسٹر پاکستان حلال؟
اکہتے ہیں کہ جب بغداد پر حملہ ہوا تو اُس وقت علمائے کرام یہ بحث کرنے میں مصروف تھے کہ سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے بیٹھ سکتے ہیں۔’کہتے ہیں ‘ میں نے اِس لیے لکھا کہ اِس واقعے کی صحت پر مجھے شب
September 17, 2023 / 12:00 am
بھارت سے حسد کیوں؟
دو طریقے ہیں۔ پہلا طریقہ تو یہ ہے کہ بھارت کی کامیابیوں کی فہرست گنوائی جائے، اُسکی کھلے دِل سے تعریف کی جائے، اپنے ملک کا بھارت کے ساتھ تقابل کیا جائے، تجزیہ کیا جائے کہ ہم سے کہاں، کب او
September 13, 2023 / 12:00 am
اِن حالات میں نوجوان کیا کریں؟
’’سر، آج کل میں بہت پریشان ہوں ، میرے پاس نوکری نہیں ہے ،اگر آپ مہربانی کریں تو مجھے نوکری مل سکتی ہے، میں تمام عمر آپ کودعائیں دوں گا۔‘‘جو لوگ اِس ملک میں کسی چھوٹے موٹے عہدے پر فائز ہ
September 10, 2023 / 12:00 am
تجربات
گھُڑ سوار:اُس کے ارد گرد پھولوں کی چادر بچھی ہے، سامنے سبزہ لہلہا رہا ہے ، کنیزیں خدمت پر مامور ہیں اورانواع و اقسام کے میوہ جات طشتریوں میں رکھے ہیں۔اسے غمِ روزگار نہیں ، شب و روز گزارنے
September 06, 2023 / 12:00 am
اپنی پسند کا مفکر تلاش کریں
کبھی کبھی فلسفیوں کی بھی سمجھ نہیں آتی ، جس کو دیکھو اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنائے بیٹھا ہے ۔آپ جس بھی مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہوں، آپ کو اپنے مطلب کا فلسفی مل جائے گا۔اگر قنوطی ہیں تو شو
September 03, 2023 / 12:00 am
سمپسنز کی پیشن گوئیاں اور کائنات کے حادثات
’دی سمپسنز‘ امریکی کارٹون سیریز ہے جو1989 میں شروع ہوئی، یہ سیریز امریکی کلچر اور رہن سہن کی عکاسی کرتی ہے اور اِس میں ایک خاص قسم کا طنز ہے جس کی وجہ سے یہ ہر قسم کے ناظرین میں مقبول ہے ۔
August 30, 2023 / 12:00 am
سقراط کی ایک تقریر
The Apology of Socrates کا اگر ہم اردو میں ترجمہ کریں تو بڑ اعجیب سا لگے گا ’’سقراط کی معافی‘‘۔ یہ کتاب افلاطون نے مکالمے کی شکل میں اُس وقت لکھی تھی جب سقراط کوموت کی سزا سنائی جانے والی
August 27, 2023 / 12:00 am
رام چندر اور فاروق حسین کو آزادی مبارک
جون 1947،نسبت روڈ، لاہور: رام چندر کو کئی راتوں سے نیند نہیں آرہی تھی ، ہر لمحے اسے دھڑکا لگا رہتا کہ کہیں بلوائی اُس کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل نہ ہوجائیں اور اُس کی دو عدد جوان ب
August 23, 2023 / 12:00 am
ہم شرمندہ ہیں!
اگر کسی کا خیال ہے کہ جڑانوالہ میں مسیحی بھائیوں کے مکانوں اور گرجا گھروں کو آگ لگانے والوں کو قرآن و حدیث کے حوالے دے کر قائل کیا جا سکتا ہے کہ انہوں نے غلط اور خلافِ اسلام کا م کیا تو
August 20, 2023 / 12:00 am
یورپ میں ایسا کیا ہے جو ہم میں نہیں !
کالم کی سری: یورپ کے سیر سپاٹے سے متعلق یہ آخری کالم ہے ۔یورپ کے بارے میں عام تاثر یہ ہے کہ اگر آپ نے ایک ملک دیکھ لیا تو سمجھیں پورا یورپ دیکھ لیا ۔ سارایورپ صاف ستھرا ہے، شہروں کے بیچو
August 16, 2023 / 12:00 am
وہ برلن کہیں کھو گیا
ائیر لائن کے کاؤنٹر پر موجود شخص اگر آپ کا پاسپورٹ دیکھ کر کہےکہ جناب آپ کی تو ٹکٹ ہی بُک نہیں ہوئی تو ایک مرتبہ ہاتھوں کے طوطے اُڑ جاتے ہیں۔ایسا ہی کچھ میرے ساتھ ایمسٹرڈیم ہوائی اڈے پر
August 09, 2023 / 12:00 am
دَن ہاگ، برسلز اور لاہور کی بارش
ہم شہر میں داخل ہوئے تو رات کے ساڑھے دس بج رہے تھے ، سورج غروب ہوئے ابھی ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرا تھا ، مگر ایسے لگ رہا تھا جیسے ہم کسی قبرستان میں آگئے ہوں، چاروں طرف خاموشی تھی، اکا دکا
August 06, 2023 / 12:00 am