• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیزہ بازی کے مقابلے جیتنے والی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

لاہور(پ ر) شہ سواری (tent pegging)کی انٹر نیشنل چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور ایک سلور میڈ ل جیتنے والی پاکستانی ٹیم کل سیالکوٹ ائرپورٹ پرپہنچے گی ، پاکستانی ٹیم کے منیجر ذوالفقار علی بگڑی نے مقابلوں میں جج کے فرائض سر انجام دئیے اور مختلف ممالک کے کھلاڑیوں اور منیجر کو اسناد پیش کیں ۔
تازہ ترین