بھارتی ریاست کیرالا کے شہر کوچی میں سڑک پر ایک اژدہا نکل آیا۔
اس اژدہے کو دیکھ کر راہ گیر رُک گئے اور موبائل پر اس کی تصویریں بنانے لگے۔
تقریباً ساڑھے چھ فٹ کے اس اژدہے کے گزرنے تک سڑک کے دونوں طرف ٹریفک خاصی دیر رکی رہی۔
ایونٹ میں پیش آنے والے اس غیر متوقع واقعے نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔
ایئرپورٹ کے فوڈ اینڈ شاپس نے ٹرمینل بی سے ٹرمینل سی تک 1291 چیز اسٹیک سینڈوچز کی مسلسل قطار ترتیب دی۔
خلا باز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس کا نام مزاحیہ انداز میں اسپوڈنک 1 رکھا
ممبئی کے ایک رکشہ ڈرائیور نے یہ دعویٰ کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی ہے کہ وہ اخراجات نکال کر ماہانہ تقریباً 75 ہزار روپے کما رہا ہے۔
یہ گھر بظاہر ایک آؤٹ ڈور آرٹ کی تنصیب معلوم ہوتا ہے، مگر دنیا کا یہ سب سے تنگ گھر جدید گھر کی تقریباً تمام سہولتوں سے آراستہ ہے۔
رات کے اندھیرے میں اگر مچھر کاٹ لے تو یہ سوال ذہن میں لازمی آتا ہے کہ آخر مچھر انسان کو اتنے اندھیرے میں بھی کیسے تلاش کر لیتے ہیں؟
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب میں بولنے والے روبوٹ کے ساتھ انٹری دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
پولینڈ میں ایک نوجوان نے 9 سال اور 139 ناکام کوششوں کے بعد تھیوری ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کر لیا۔ پولینڈ کے شہر تارنو کے اس نوجوان کو ڈرائیونگ لائسنس کے لیے لازمی تھیوری ٹیسٹ پاس کرنے میں 139 کوششیں کرنا پڑیں۔
جاپان کے شہر فوکوشیما سے ایک پراسرار مخلوق کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔
سرخ سیارے مریخ پر گزشتہ کئی سالوں کے دوران کئی اقسام کی عجیب و غریب چیزیں دیکھی گئی ہیں، جن میں ہیلمٹ اور ایک خوفناک دروازہ بھی شامل ہے۔
وسطی یورپی ملک آسٹریا کے ایک شہری نے جرمن ٹی وی کے ایک پروگرام میں ایک عجیب و غریب عالمی ریکارڈ اس وقت قائم کیا جب اس نے اپنی انوکھی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ بن پھولے غبارے اپنی ناک میں ڈال کر اسے منہ سے نکالا۔
حکام کے مطابق یہ اقدام مسافروں کے صبر اور تعاون کے اعتراف کے طور پر کیا گیا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب سیکیورٹی خدشات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
اس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں جیفری ایپسٹین نہیں ہوں، میں صرف میں ہوں۔
25 سالہ چن چن کو ’’دنیا کی واحد دانتوں سے نقش و نگار بنانے والی فنکار‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔
ڈیٹا جمع کرنے سے لے کر ویکسین کی تیاری تک یہ پورا عمل 2 ماہ سے بھی کم عرصے میں مکمل ہوا۔