اپنی مصروفیات میںموسم کو سامنے رکھیں

January 16, 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 8سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔