خواتین کا نیا ہاکی کلب بن گیا

January 17, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) شہر میں خواتین کے نئے ہاکی کلب کا قیام عمل میں آگیا، ٹاپ سٹی ون اورکراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے مابین معاہدہ طے پاگیا۔