کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون ایک بلوز نے زون سات وائٹس کو ہرادیا ۔ ٹی ایم سی گراؤنڈ پر ناکام ٹیم نے 40 اوورز میں 8 وکٹوں پر 235 رنز بنائے۔ زون ایک بلوز نے 2 وکٹوں پر 236 رنز بنا لئے۔ عبداللہ احمد 15 چوکوں کی مد د سے 122 اور اتت حیسن نے 8 چوکوں کی مد د سے 92 رنز بنائے۔