کراچی(اسٹاف رپورٹر)چین میں خواتین جونیئر ایشیا کپ ہا کی میں پاکستان نے چیلنجر پول میچ میں چائنیز تائپے کو 1-2 گول سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے لاریب عابد اور شارقی سرور نے گول بنائے۔