• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی، کوریا کے خلاف پہلا میچ پاکستان کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کوریا میں پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ تین میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹس پر ہوا۔ میچ میں مقررہ وقت تک پانچ ،پانچ گول سے برابر رہا، مقررہ وقت میں پاکستان کی جانب سے سفیان خان 2 احمد ندیم، محمد عماد اور رانا وحید نے ایک ایک گول کیا۔

اسپورٹس سے مزید