• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویمنز کرکٹ کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ

دبئی(نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔ انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔میڈیا ریلیز کے مطابق ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پر 24 ماہ میں دوسرا جرمانہ ہونے پرڈی میرٹ پوائنٹس کی تعداد 2 ہوگئی۔انہوں نے بھارت کیخلاف ایشیا کپ میچ میں شفالی ورما کو آؤٹ کرکے باہر جانے کا اشارہ کیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید