• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آنکھوں کی دوا استعمال کرنے کی اجازت مل گئی، انعام بٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف ریسلر انعام بٹ نے کہا ہے کہ آنکھوں کے علاج کے حوالے سے نسخہ اور تمام رپورٹس عالمی تنظیم آئی ٹی اے کو بھیج دی ہے،جس کے جائزے کے بعد اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے انہیں مزید ایک سال تک مذکورہ دوا استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ دوا ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کی تھی۔کیس متعلقہ اتھارٹی کے سامنے زیرِ غور ہے،مزید تفصیلات سامنے نہیں لائی جاسکتی۔

اسپورٹس سے مزید