عظیم ملک کے بھائی اکرام الحق مانچسٹر کے ہسپتال میں وفات پاگئے

January 18, 2022

مانچسٹر(نمائندہ جنگ)عظیم ملک کے بڑے بھائی اکرام الحق دل کا دورہ پڑنے سے مانچسٹر کے ہسپتال میں وفات پاگئے ، مرحوم کی عمر 75برس تھی ، مرحوم کی نماز جنازہ دارالعلوم گمھکول شریف کی مسجد میں ادا کی گئی جس میں سیاسی ،سماجی رہنماؤں کے علاوہ کمیونٹی شخصیات نے شرکت کی، کمیونٹی رہنماشیڈو وزیر محمد افضل خان،کونسلر نعیم الحسن، علامہ وقار بیگ قادری، حافظ نعمان قادری،حاجی قربان،حاجی خلیل احمد ،چوہدری طاہر صدیق،علامہ عظیم جی،فاروق گورایہ چوہدری ریاض ، صفدربلوچ،سجاد حسین وائیں،خالد صدیقی، اقبال صدیقی،سالیسٹر فہیم اجمل،ریاض احمد کھوکھر ،امام سبطین علی،وقاص ملک،عمر ملک،وقار ملک،عروج ملک،ناصر ملک،راجہ شاہد،غلام جیلانی،چوہدری نصیر ساہیوالی، خالد لطیف،خالد محمد،راجہ ظہیر کیانی،شبیر ملک،امجد حسین مغل،شہباز سرور،استاد محمد صفدر،محمد وقاص،محمد آصف،محمد شبیر ملک،شکیلہ خاتون،وردہ ملک،سمینہ خان،ڈاکٹر لیاقت ملک،ضیاالحق،قاری جاوید اختر چشتی،صوفی طارق جہلمی،پرویز مسیح،چوہدری محمد افضل،سید عادل شاہ،فہد ملک،سردار عمر،محمد اسلم توکلی،ڈاکٹر ناصر،رخسانہ یاسمین، شبانہ یاسمین، عامر قیوم،امتیاز ، تابندہ علی، ملیہ خان،ذاہدہ منظور،چوہدری عارف پندیر،ڈیوڈ چوہان،افتخار بٹ،عبدالرحمنٰ شاہ،محمد افضل،فاروق چیمہ،صوبیدار صغیر احمد،ڈاکٹر ثنااللہ خان، طارق بیگ،شفیق الرحمٰن نے عظیم ملک سے اظہار افسوس اور مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔