ڈینگی کے3کیس رپورٹ

January 20, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبہ بھر سے ڈینگی کے 3 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔رواں سال کے دوران پنجاب بھر میں اب تک ڈینگی کے 23 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔