صدیق کیانی کی گریڈ 18 میں ترقی

January 20, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلشنز ڈی جی پی آر لاہور میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن محمد صدیق کیانی کو گریڈ 18 میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کے طور پر ترقی دے دی گئی ہے،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جار ی کر دیا گیا۔