• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہڈیارہ ،23سالہ لڑکی،اوکاڑہ میں گھریلو پریشانی پر نوجوان کی خودکشی

لاہور،اوکاڑہ(کرائم رپورٹر،نمائندہ جنگ ) ہڈیارہ میں23سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی ایدھی ترجمان کے مطابق ہڈیارہ کے علاقے گگہ گاؤں میں23سالہ لڑکی نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیامتوفیہ کی شناخت 23 سالہ مہوش کے نام سے ہوئی ہے۔
لاہور سے مزید