مسیحی ٹرسٹ کی زمین پرقبضہ ایڈووکیٹ جنرل معاونت کیلئے طلب

January 21, 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے مسیحی ٹرسٹ دارالحکمت کی زمین پرقبضے کے کیس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 25جنوری کومعاونت کےلئے طلب کرلیا۔