شاہدرہ میں پولیس نے شہری کاگھرواگزار کروالیا

January 21, 2022

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لاہور پولیس نے کرایہ داری کے بہانے گھر پر قبضے کرنے پرشاہدرہ کے رہائشی وحید اختر کا گھرکا قبضہ واگذار کرواتے ہوئے 5 سال کا کرایہ بھی وصول کرلیا۔