سپرنگ فیسٹو لزکے انعقاد کافیصلہ

January 21, 2022

لاہور (نیوزرپورٹر) محکمہ جنگلات نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کے تناظر میں سپرنگ فیسٹیولز کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر جنگلات سبطین خان سپرنگ فیسٹیول کی باقاعدہ منظوری محکمہ جنگلات کے منگل کو ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں دیں گے۔