متعدد فوڈ پوائنٹ سیل

January 21, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نےگلبرگ کے علاقے میں مختلف مارکیٹس کا جائزہ لیا ،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد فوڈ پوائنٹ کو سیل کر دیا گیا،سٹاف ان ویکسینیٹڈ ہونے پر سیل کیا گیا۔