• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمراء کا تھیٹرفیسٹیول ملتوی

لاہور(شوبز رپورٹر) الحمراء کا دس روزہ 24واں تھیٹرفیسٹیول کورونا کی پانچویں لہر میں شدت آنے کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔ یہ ڈرامہ فیسٹیول 20تا 29جنوری کو پیش کیا جا رہا تھا۔
لاہور سے مزید