افغان عوام کی مدد کیلئے مسلم ممالک آگے آئیں‘ جمعیت س

January 23, 2022

کوئٹہ ( این این آئی) جمعیت س کے صوبائی سرپرست اعلیٰ مولانا عبدالحلیم نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک فوری طورپر افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرکےافغان عوام کی امداد کیلئے آگے آئیں کیونکہ افغان عوام اس وقت شدیدصائب کا شکار ہیں اوربحیثیت مسلمان ان کی مدد ہم سب کی ذمہ داری ہے انہوںنے بیان میں کہاکہ جمعیت س نے شروع دن سے افغان طالبان کی کھل کر حمایت کی ہےطالبان کے اقتدار میں آنے کے بعدراب امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے کہ و ہ ان کی مددیقینی بنائیںامریکہ اوراقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان پر پابندیوں اوراکائونٹس منجمد کرنا قابل مذمت ہے ۔