• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گداگروں کے خلاف کارروائی،8گرفتار

کوئٹہ (خ ن)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد کی ہدایت پر گداگروں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف امراور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبدارزاق کی جانب سے کچلاک کے اطراف مشترکہ کارروائی عمل میں لائی گئی کارروائی کے دوران مختلف مقامات پر 8 بھکاری حراست میں لے لئے گئےجن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں ضلع انتظامیہ مغرب کیگداگری کے خلاف مسلسل تیسرے روز بھی کارروائی جاری رہی۔
کوئٹہ سے مزید