• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلے میں16 ستمبر کو شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے 11 کے وی ویسٹرن بائی پاس، جبل نور، داریم،خروٹ آباد، تکاتو، ادیان، دوستین فیڈروں سے صبح ساڑھے 11 سے دوپہر 2 بجے تک ، پی اے ایف، اولڈسمنگلی، انٹرکنیکٹرفیڈروں سے صبح10بجے تادوپہر2بجے بجلی بندرہے گی۔
کوئٹہ سے مزید