کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) خالق آباد منگچر سے لاش برآمد ہوئی ،جیسے تحویل میں لے کر مندےحاجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی شخص متوفی کو جانتا یا اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو شناخت میں مدد کے لیے قلات پولیس سے رابطہ کرے۔