پارکنگ فیس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

January 25, 2022

لاہور (خصوصی رپورٹر) پارکنگ کے ریٹس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا سائیکل کی پارکنگ فیس 5روپے موٹر سائیکل کی پارکنگ فیس 10روپے اور کار کی پارکنگ فیس 30روپے ہو گی۔