• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلیڈی ایٹرز نے نئی کٹ متعارف کرادی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے لئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نئی کٹ متعارف کرادی ہے۔کوئٹہ نے روایتی پرپل اور گولڈن رنگ کو نئے ڈیزائن میں استعمال کیا ہے۔کوئٹہ ٹورنامنٹ میں اپنی مہم کا آغاز جمعے کو کرے گی۔

اسپورٹس سے مزید