ویٹرنری یونیورسٹی میں آ گاہی سیمینار

January 28, 2022

لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر نے گذ شتہ روز نیشنل ایگری کلچر ایجو کیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کے با ہمی اشتراک سے کوا لٹی ایشورنس اورایکریڈیٹیشن کے مو ضو ع پر آ گا ہی سیمینار کا انعقاد کیا ۔