سید مظفر اقبال شاہ سپر د خاک

January 28, 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی لاہور کے سرکردہ جیالے سید مظفر اقبال شاہ کی نماز جنازہ داتا دربار میں ادا کر دی گئی، مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازہ میں چیئرمین بلاول بھٹو کے ترجمان،ذوالفقار علی بدر،پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری جمیل منج حاجی عزیز الرحمان چن، حماد احند،احسن شاہ،علامہ یوسف اعوان ودیگر سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی۔